Buzcorner

Chicken White Biryani Recipe in Urdu

چکن وائٹ بریانی

اجزائے ترکیب

چکن………… 800گرام
پیاز………… 1چوتھائی کپ
ادرک………… 1کھانے کا چمچ
سبز الائچی………… 4عدد
کالی الائچی………… 4عدد
بادیان………… 4عدد
ذیرہ………… 1کھانے کا چمچ
کالی مرچ………… 1چائے کا چمچ
کڑی پتا………… 2عدد
پیاز………… آدھ کپ
کھانے کا تیل………… 2کھانے کے چمچ
دہی………… 1کپ
ادرک لہسن پیسٹ………… 1کھانے کا چمچ
ذیرہ………… 1چائے کا چمچ
دھنیا پاؤڈر………… 1چائے کا چمچ
سفید مرچ پاؤڈر………… 1کھانے کا چمچ
نمک………… حسبِ ذائقہ
سبزمرچیں………… 2-3عدد
ذیرہ پاؤڈر………… 1چائے کا چمچ
چاول………… 1کپ
دھنیا………… 2کھانے کے چمچ
یخنی………… آدھ کپ

ترکیب

ایک پین میں دو کپ پانی اور چکن ڈال کر ابال لیں اور پھر جھاگ اتار دیں۔
اب اس میں سبز الائچی، کالی الائچی، بادیان، ذیرہ، کالی مرچ، کڑی پتا، پیاز اور ادرک ڈال کر ہلکی آنچ پر پندرہ منٹ پکا لیں۔
یخنی تیار ہے، چھان کر سائیڈ پر رکھ دیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ذیرہ، سبز مرچیں اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر ایک منٹ بھون لیں۔

اب اس میں چکن، دہی، دھنیا پاؤڈر، سفید مرچ اور نمک ڈال کر پانچ سے سات منٹ پکائیں۔
پھر ایک پین میں گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
اب دوبارہ گریوی اور چاولوں کی تہہ لگائیں۔
پھر آدھ کپ یخنی ڈال کر اس پر دھنیا چھڑک دیں اور دس سے بارہ منٹ دم پر رکھ دیں، مزیدار بریانی تیار ہے۔

Find out the Chicken White Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Chicken White Biryani is very famous in desi people. At buzcorner you can find Chicken White Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Chicken White Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Share

sana jamshed

Add comment