معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ وعدوں کی تکمیل کی جانبایک اور اہم قدم جس میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں فلیٹس الاٹمنٹ کے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے منظوری وزیراعلیٰ پنجاب نے دی ہے۔...
Category - Latest News
Latest Pakistan news updates. Most recent alert from Pakistan news alert
یکم فروری کو بھی سرکاری اور نجی سکولز کھولنے کا معاملہ لٹک گیا
محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں سرکاری اور نجی سکولوں کو یکم فروری سے کھولنے کے فیصلے کو سکولوں کی کرونا رپورٹس سے مشروط کیا ہے۔ شہر میں کرونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت آنے کے باعث این سی او سی نے یکم فروری...