Buzcorner
right way » blog » کامیاب آپریشن کے بعد گجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں

کامیاب آپریشن کے بعد گجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں

پنجاب کے شہرگجرات کی دو بہنیں لڑکا بن گئیں۔ اسلام آباد کے پمزہسپتال میں دونوں بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ جوائنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر امجد چوہدری کا کہنا ہےکہ کچھ روز قبل دونوں بچیوں کو پمزہسپتال میں لایا گیا تھا۔انہوں نے بتایا کہ پمز ہسپتال میں 13 اور 15 سال کی بہنوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔

گجرات سے تعلق رکھنے والے خاندان کی دو بیٹیاں تھیں جو کہ دونوں اب بیٹا بن چکی ہیں بچیوں حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ ان کی آواز کافی بھاری ہو گئی تھی اور دیگر مسائل کا بھی سامنا تھا جس کے بعد دونوں کے آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ والدین کی جانب سے دونوں بیٹوں کے اب نئے نام بھی رکھے جائیں گے۔ اس سے پہلے سرگودھا میں چھ سالہ لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی تھی،سرگودھا کے نواحی علاقے فاروق آباد کے رہائشی ثمر عباس بیٹی کو پیٹ میں تکلیف ہونے کے باعث ہسپتال لے جایا گیا جہاں سینئر سرجن ڈاکٹر رانا عبداللہ نے جنس تبدیلی کا آپریشن کر کے چھ سالہ لڑکی کو لڑکا بنا دیا۔

لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت خوشی کا موقع ہے کہ ان کی بیٹی کی جنس تبدیل ہوگئی ان کا کہنا تھا کہ پہلے مجھے بیٹی کے لیے لڑکا ڈھونڈناپڑتااب بیٹے کے لیے خوبصورت بہو تلاش کروں گا، لڑکی کے والد نے اس واقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک ہی اولاد کنزا تھی جو اب آپریشن کے بعد لڑکا بن کر اس کا سہارا بن چکی ہے۔ جنس تبدیلی کے بعد لڑکی کا نام عبداللہ رکھا گیا ہے۔ لڑکی نے بھی لڑکا بننے پر بہت خوشی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ وہ اپنے والد کا سہارا بنے گا۔

لڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت خوشی کا موقع ہے کہ ان کی بیٹی کی جنس تبدیل ہوگئی ان کا کہنا تھا کہ پہلے مجھے بیٹی کے للڑکی کے والد کا کہنا تھا کہ یہ ان کے لیے بہت خوشی کا موقع ہے کہ ان کی بیٹی کی جنس تبدیل ہوگئی ان کا کہنا تھا کہ پہلے مجھے بیٹی کے لیے لڑکا ڈھونڈناپڑتااب بیٹے کے لیے خوبصورت بہو تلاش کروں گا، لڑکی کے والد نے اس واقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک ہی اولاد کنزا تھی جو اب آپریشن کے بعد لڑکا بن کر اس کا سہارا بن چکی ہے۔ جنس تبدیلی کے بعد لڑکی کا نام عبداللہ رکھا گیا ہے۔ لڑکی نے بھی لڑکا بننے پر بہت خوشی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ وہ اپنے والد کا سہارا بنے گا۔یے لڑکا ڈھونڈناپڑتااب بیٹے کے لیے خوبصورت بہو تلاش کروں گا، لڑکی کے والد نے اس واقعے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کی ایک ہی اولاد کنزا تھی جو اب آپریشن کے بعد لڑکا بن کر اس کا سہارا بن چکی ہے۔ جنس تبدیلی کے بعد لڑکی کا نام عبداللہ رکھا گیا ہے۔ لڑکی نے بھی لڑکا بننے پر بہت خوشی کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ وہ اپنے والد کا سہارا بنے گا۔

Read This:  سوشل میڈیا بلیک میلنگ سے تنگ لڑکی نے اپنی زندگی ختم کر لی

Share

Add comment