Buzcorner
right way » blog » پنجاب میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

پنجاب میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

 کار سوار ملزمان کا لفٹ دینے کے بہانے خاتون کو اغواکر لیا اور زیادتی کے بعد پھینک کر فراز،پنجاب میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

پنجاب میں خاتون سے اجتماعی ز یادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں  کار سوار ملزمان نے لفٹ دینے کے بہانے  خاتون کو اغوا کیا اور واردات کے بعد سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ پنجاب کے شہر ڈسکہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا کیس تھانہ سٹی پولیس نے درج کیا ہے، اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کالج چوک جی ٹی روڈ سے خاتون کو لفٹ دینے کے بہانےاغوا کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم سے جان پہچان  کے باعث خاتون ملزمان کے دھوکے میں آئی، کار سوار افراد خاتون کو اغوا کرکے اپنے  ساتھ ڈیرے پر لے گئے اور زبردستی شراب پلاکر زیادتی کا نشانہ بنایادیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان  نےبےہوش خاتون کو کالج چوک کے قریب پھینک  دیا اورفرار ہوگئے۔ مقدمے میں 5ملزمان نامزد کیے گئے تاہم ابھی تک  کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ ۔

پنجاب میں خاتون سے اجتماعی ز یادتی کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں  کار سوار ملزمان نے لفٹ دینے کے بہانے  خاتون کو اغوا کیا اور واردات کے بعد سڑک پر پھینک کر فرار ہوگئے۔ پنجاب کے شہر ڈسکہ میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا کیس تھانہ سٹی پولیس نے درج کیا ہے، اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کالج چوک جی ٹی روڈ سے خاتون کو لفٹ دینے کے بہانےاغوا کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ملزم سے جان پہچان  کے باعث خاتون ملزمان کے دھوکے میں آئی، کار سوار افراد خاتون کو اغوا کرکے اپنے  ساتھ ڈیرے پر لے گئے اور زبردستی شراب پلاکر زیادتی کا نشانہ بنایادیا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان  نےبےہوش خاتون کو کالج چوک کے قریب پھینک  دیا اورفرار ہوگئے۔ مقدمے میں 5ملزمان نامزد کیے گئے تاہم ابھی تک  کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ ۔پنجاب میں خاتون سا۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزمان  نےبےہوش خاتون کو کالج چوک کے قریب پھینک  دیا اورفرار ہوگئے۔ مقدمے میں 5ملزمان نامزد کیے گئے تاہم ابھی تک  کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ ۔

Read This:  دہلی مسلم کش فسادات انڈونیشیاء میں بھارتی سفارت کار کی طلبی

Share

Add comment