Buzcorner

پسند کی شادی کی خواہش کرنے پربھائی کے ہاتھوں بہن قتل

منڈی بہاءالدین میں بھائی نے پسند کی شادی کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو ہی قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ علاقہ کھٹیالہ سیداں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔

جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے

منڈی بہاءالدین میں بھائی نے پسند کی شادی کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو ہی قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ علاقہ کھٹیالہ سیداں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے تفتیش شروع منڈی بہاءالدین میں بھائی نے پسند کی شادی کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو ہی قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ علاقہ کھٹیالہ سیداں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہےکر دی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منڈی بہاءالدین میں بھائی نے پسند کی شادی کے تنازعے پر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو ہی قتل کر دیا۔ فائرنگ کا واقعہ علاقہ کھٹیالہ سیداں میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی جس کی وجہ سے اس کے بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہےکو گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے

Share

Add comment