Buzcorner

پسند کی شادی کرنیوالی لڑکی دس روز بعد قتل

 نئی دلہن شادی کے 10 دن  بعد مردہ پائی گئی جس پر لڑکی کے گھر والوں نے  اس کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کر دیا۔ بہاولپور کے علاقے بسم اللہ کالونی میں 10 روز قبل پسندکی شادی کرنے والی لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا، لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنے  ساتھیوں کی مدد سے  زہر دےکر قتل کیا ہے۔

پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی اورلڑکی کے شوہر سمیت 3 افراد کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

 نئی دلہن شادی کے 10 دن  بعد مردہ پائی گئی جس پر لڑکی کے گھر والوں نے  اس کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کر دیا۔ بہاولپور کے علاقے بسم اللہ کالونی میں 10 روز قبل پسندکی شادی کرنے والی لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا، لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنے  ساتھیوں کی مدد سے  زہر دےکر قتل کیا ہے۔ نئی دلہن شادی کے 10 دن  بعد مردہ پائی گئی جس پر لڑکی کے گھر والوں نے  اس کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کر دیا۔ بہاولپور کے علاقے بسم اللہ کالونی میں 10 روز قبل پسندکی شادی کرنے والی لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا، لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنے  ساتھیوں کی مدد سے  زہر دےکر قتل کیا ہے۔ نئی دلہن شادی کے 10 دن  بعد مردہ پائی گئی جس پر لڑکی کے گھر والوں نے  اس کے شوہر پر قتل کا الزام عائد کر دیا۔ بہاولپور کے علاقے بسم اللہ کالونی میں 10 روز قبل پسندکی شادی کرنے والی لڑکی کو زہر دے کر قتل کر دیا گیا، لڑکی کے اہلخانہ نے الزام عائد کیا کہ لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنے  ساتھیوں کی مدد سے  زہر دےکر قتل کیا ہے۔

Share

Add comment