Buzcorner
right way » blog » پاکپتن میں سگے باپ نے اپنی کم عمربیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پاکپتن میں سگے باپ نے اپنی کم عمربیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ تھانہ چک بیدی کے علاقے سکندر چوک میں پیش آیا جہاں سگا باپ اپنی کم عمر بیٹی کو ہوس کا نشانہ بنا تا رہا۔

متاثرہ لڑکی نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کی جو موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ سے اس کا باپ اس کے ساتھ زیادتی کر تا رہاہے اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ آج جب اس کا بھائی بازار میں گیا تو باپ نے ایک بار پھر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

متاثرہ لڑکی نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کی جو موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ سے اس کا باپ اس کے ساتھ زیادتی کر تا رہاہے اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ آج جب اس کا بھائی بازار میں گیا تو باپ نے ایک بار پھر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔متاثرہ لڑکی نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کی جو موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ سے اس کا باپ اس کے ساتھ زیادتی کر تا رہاہے اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ آج جب اس کا بھائی بازار میں گیا تو باپ نے ایک بار پھر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔متاثرہ لڑکی نے 15 پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کی جو موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ لڑکی نے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ سے اس کا باپ اس کے ساتھ زیادتی کر تا رہاہے اور کسی کو بتانے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے۔ آج جب اس کا بھائی بازار میں گیا تو باپ نے ایک بار پھر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے متاثرہ لڑکی کے ملزم باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

Read This:  بیٹا ہے یا بیٹی جاننے کیلئے آدمی نے اپنی بیوی کا پیٹ کاٹ ڈالا

Share

Add comment