Buzcorner
right way » blog » پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کو نامناسب مواد نہ ہٹانے پر ملک میں بند کردیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک دی گئی مدت کے دوران ایپلی کیشن سے نامناسب اور متنازع مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا جس وجہ سے ٹک ٹاک کو ملک میں بند کردیا گیا ہے۔ 

چینی ایپلی کیشن کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور نامناسب مواد ہٹانے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں تاہم ایپ انتظامیہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ متنازع اور نامناسب مواد کو نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے ہی ٹک ٹاک پر 9 اکتوبر سے پابندی عائد کردی گئی۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک دی گئی مدت کے دوران ایپلی کیشن سے نامناسب اور متنازع مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا جس وجہ سے ٹک ٹاک کو ملک میں بند کردیا گیا ہے۔  چینی ایپلی کیشن کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور نامناسب مواد ہٹانے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں تاہم ایپ انتظامیہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ متنازع اور نامناسب مواد کو نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے ہی ٹک ٹاک پر 9 اکتوبر سے پابندی عائد کردی گئی۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک دی گئی مدت کے دوران ایپلی کیشن سے نامناسب اور متنازع مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا جس وجہ سے ٹک ٹاک کو ملک میں بند کردیا گیا ہے۔  چینی ایپلی کیشن کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور نامناسب مواد ہٹانے کے لیے پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک دی گئی مدت کے دوران ایپلی کیشن سے نامناسب اور متنازع مواد کو ہٹانے میں ناکام رہا جس وجہ سے ٹک ٹاک کو ملک میں بند کردیا گیا ہے۔  چینی ایپلی کیشن کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور نامناسب مواد ہٹانے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں تاہم ایپ انتظامیہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ متنازع اور نامناسب مواد کو نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے ہی ٹک ٹاک پر 9 اکتوبر سے پابندی عائد کردی گئی۔جاری کی گئیں تاہم ایپ انتظامیہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔ متنازع اور نامناسب مواد کو نہ ہٹائے جانے کی وجہ سے ہی ٹک ٹاک پر 9 اکتوبر سے پابندی عائد کردی گئی۔

Read This:  طلال چوہدری اور عائشہ رجب معاملے کا ڈراپ سین ن لیگ کی انکوائری رپورٹ آگئی

Share

Add comment