Buzcorner
right way » blog » پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار جن کی تعلیم بہت کم ہے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اداکار جن کی تعلیم بہت کم ہے

ندا یاسر

پاکستان کی بہترین اداکارہ و میزبان ندا یاسر کو ہر کوئی اچھی طرح جانتا ہے۔ ندا نے  اپنے کیرئیر کا آغاز اداکاری سے کیا بعدازاں انہوں نے میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کردیے۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ ندا نے صرف میٹرک تک ہی تعلیم حاصل کی لیکن بعض ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا کہ ندا یاسر نے جامعہ کراچی سے ایم ایس سی کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے۔

نیلم منیر

اداکارہ نیلم منیر جب شوبز انڈسٹری میں آئیں تو یہ نویں جماعت میں تھیں اپنے امتحانات کی تیاری کے لیے کتابیں شوٹ پر ہی لے آیا کرتی تھیں۔ کام کا بوجھ ہونے کے باعث نیلم نے صرف ایف اے تک تعلیم حاصل کی۔

فہد مصطفیٰ

فہد مصطفیٰ شوبز انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے بے پناہ کوششیں کر رہےہیں۔ فہد مصطفیٰ ناصرف اچھے اداکار بلکہ ایک بہترین میزبان اور پروڈیوسر بھی ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔

اقراء عزیز

اقراء عزیز پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ مانی جاتی ہیں، انہوں نے بہترین اداکاری کے باعث بہت تھوڑے عرصہ میں وہ مقام حاصل کیا جو بڑے بڑے اداکار کئی سالوں میں حاصل نہ کر سکے۔ اقراء نے چھوٹی عمر سے اداکاری کا آغاز کیا اقراء عزیز کی تعلیم صرف ایف اے ہے۔

پاکستان کی بہترین اداکارہ و میزبان ندا یاسر کو ہر کوئی اچھی طرح جانتا ہے۔ ندا نے  اپنے کیرئیر کا آغاز اداکاری سے کیا بعدازاں انہوں نے میزبانی کے فرائض انجام دینا شروع کردیے۔ کچھ ذرائع کا کہنا ہے کہ ندا نے صرف میٹرک تک ہی تعلیم حاصل کی لیکن بعض ذرائع سے یہ بھی پتہ چلا کہ ندا یاسر نے جامعہ کراچی سے ایم ایس سی کی ڈگری بھی حاصل کر رکھی ہے۔اقراء عزیز پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین اداکارہ مانی جاتی ہیں، انہوں نے بہترین اداکاری کے باعث بہت تھوڑے عرصہ میں وہ مقام حاصل کیا جو بڑے بڑے اداکار کئی سالوں میں حاصل نہ کر سکے۔ اقراء نے چھوٹی عمر سے اداکاری کا آغاز کیا اقراء عزیز کی تعلیم صرف ایف اے ہے۔فہد مصطفیٰ شوبز انڈسٹری میں اپنا مقام بنانے کے لیے بے پناہ کوششیں کر رہےہیں۔ فہد مصطفیٰ ناصرف اچھے اداکار بلکہ ایک بہترین میزبان اور پروڈیوسر بھی ہیں۔ فہد مصطفیٰ نے صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔

Read This:  لاس اینجلس میں فلمی ستاروں کی آسکر ایوارڈ کے لیےآمد

Share

sana jamshed

Add comment