Buzcorner

ٹک ٹاک سے بہت جلد پابندی ہٹا لی جائے گی

انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام کے وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا ہےکہ ن ٹک ٹاک سے جلد پابندی ہٹالی جائے گی۔ وفاقی وزیر امین الحق  نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹک ٹاک سے جلد پابندی ہٹائے جانے کا عندیہ دیا۔

وفاقی وزیرامین الحق کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے مخا لف ہیں اور امید ہے کہ شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ سے معاملات حل ہوجائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں امین الحق نے تصدیق کی کہ ٹک ٹاک انتظامیہ حکومت پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے اور دونوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ امین الحق کے مطابق مکمل ضابطوں کے ساتھ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹائی جائے گی۔

وفاقی وزیرامین الحق کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے مخا لف ہیں اور امید ہے کہ شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ سے معاملات حل ہوجائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں امین الحق نے تصدیق کی کہ ٹک ٹاک انتظامیہ حکومت پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے اور دونوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ امین الحق کے مطابق مکمل ضابطوں کے ساتھ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹائی جائے گی۔وفاقی وزیرامین الحق کا کہنا تھا کہ وہ خود بوفاقی وزیرامین الحق کا کہنا تھا کہ وہ خود بھی ٹک ٹاک پر پابندی کے مخا لف ہیں اور امید ہے کہ شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ سے معاملات حل ہوجائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں امین الحق نے تصدیق کی کہ ٹک ٹاک انتظامیہ حکومت پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے اور دونوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ امین الحق کے مطابق مکمل ضابطوں کے ساتھ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹائی جائے گی۔ھی ٹک ٹاک پر پابندی کے مخا لف ہیں اور امید ہے کہ شیئرنگ ایپلی کیشن انتظامیہ سے معاملات حل ہوجائیں گے۔ ایک سوال کے جواب میں امین الحق نے تصدیق کی کہ ٹک ٹاک انتظامیہ حکومت پاکستان کے ساتھ رابطے میں ہے اور دونوں کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ امین الحق کے مطابق مکمل ضابطوں کے ساتھ ٹک ٹاک سے پابندی ہٹائی جائے گی۔

Share

Add comment