Buzcorner

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے پاکستان چھوڑ نےکا اعلان کر دیا

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے کہا ہےکہ وہ جلد پاکستان چھوڑ دیں گی اور وہ جاپان منتقل ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔ جنت مرزا نے سوشل میڈیا پر ’سوال و جواب‘ کے وائرل ٹرینڈ میں حصہ لیتے ہوئے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں کو سوال کرنے کی دعوت دی، اس ٹرینڈ میں شامل جنت مرزا کے مداحوں نے اپنی پسندیدہ ٹک ٹاکر سے سوالات کئے جس کے انہوں نے جواب دیے۔

ایک صارف نےجنت  مرزاسے پاکستان کے حوالے سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی۔ پاکستان چھوڑنے کی وجہ انہوں نے یہاں کے لوگوں کی ذہنیت قرار دیا۔ جنت مرزا نے بتایا کہ انہیں سید نور کی فلم جس میں انہوں نے بطور مرکزی کردار کام کیا ہے اس فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ جاپان میں مقیم پاکستانی ٹک ٹاکر نے بتایا کہ وہ نومبر میں وطن واپس آئیں گی۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز اپنے نام کیاہے۔

ایک صارف نےجنت  مرزاسے پاکستان کے حوالے سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی۔ پاکستان چھوڑنے کی وجہ انہوں نے یہاں کے لوگوں کی ذہنیت قرار دیا۔ جنت مرزا نے بتایا کہ انہیں سید نور کی فلم جس میں انہوں نے بطور مرکزی کردار کام کیا ہے اس فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ جاپان میں مقیم پاکستانی ٹک ٹاکر نے بتایا کہ وہ نومبر میں وطن واپس آئیں گی۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز اپنے نام کیاہے۔ایک صارف نےجنت  مرزاسے پاکستان کے حوالے سے پوچھا تو انہوں نے جواب دیا کہ وہ جلد ہی پاکستان چھوڑ دیں گی۔ پاکستان چھوڑنے کی وجہ انہوں نے یہاں کے لوگوں کی ذہنیت قرار دیا۔ جنت مرزا نے بتایا کہ انہیں سید نور کی فلم جس میں انہوں نے بطور مرکزی کردار کام کیا ہے اس فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار ہے۔ جاپان میں مقیم پاکستانی ٹک ٹاکر نے بتایا کہ وہ نومبر میں وطن واپس آئیں گی۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی جنت مرزا نے ملک کی نمبر ون ٹک ٹاک ماڈل ہونے کا اعزاز اپنے نام کیاہے۔

Share

Add comment