Buzcorner
right way » blog » واٹس ایپ کا ایک ہی اکاؤنٹ کئی ڈیوائسز پر چلے گا

واٹس ایپ کا ایک ہی اکاؤنٹ کئی ڈیوائسز پر چلے گا

واٹس ایپ ایک انتہائی  مقبول میسجنگ ایپلی کیشن ہے لیکن ایک صارف اس ایپلی کیشن کو ایک وقت میں صرف ایک ڈیوائس پر چلا سکتا ہے۔ اب واٹس ایپ کی طرف سے ایک فیچر متعارف کروایا جا رہا ہے کہ دیگر ایپلی کیشنز کی طرح واٹس ایپ کو بھی بیک وقت ایک سے زائد ڈیوائسز میں ’لاگ ان‘ کیا جا سکے گا۔

تفصیلا ت کے مطابق اس فیچر کا نام ’ملٹی ڈیوائس ‘ رکھا گیا ہے جو عنقریب ایپلی کیشن میں اپ ڈیٹ کی صورت میں شامل ہوجائے گا۔ یہ فیچر تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور جلدہی  اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کو مہیا کیا جائے گا۔ اس فیچر جس کے تحت مختلف ڈیوائسز میں انسٹال کی گئی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو آپس میں منسلک کیا جا سکے گا اور ایک واٹس ایپ اکاﺅنٹ ان تمام ڈیوائسز پرقابل  استعمال ہو گا۔

تفصیلا ت کے مطابق اس فیچر کا نام ’ملٹی ڈیوائس ‘ رکھا گیا ہے جو عنقریب ایپلی کیشن میں اپ ڈیٹ کی صورت میں شامل ہوجائے گا۔ یہ فیچر تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور جلدہی  اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کو مہیا کیا جائے گا۔ اس فیچر جس کے تحت مختلف ڈیوائسز میں انسٹال کی گئی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو آپس میں منسلک کیا جا سکے گا اور ایک واٹس ایپ اکاﺅنٹ ان تمام ڈیوائسز پرقابل  استعمال ہو گا۔ تفصیلا ت کے مطابق اس فیچر کا نام ’ملٹی ڈیوائس ‘ رکھا گیا ہے جو عنقریب ایپلی کیشن میں اپ ڈیٹ کی صورت میں شامل ہوجائے گا۔ یہ فیچر تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور جلدہی  اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کو مہیا کیا جائے گا۔ اس فیچر جس کے تحت مختلف ڈیوائسز میں انسٹال کی گئی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو آپس میں منسلک کیا جا سکے گا اور ایک واٹس ایپ اکاﺅنٹ ان تمام ڈیوائسز پرقابل  استعمال ہو گا۔تفصیلا ت کے مطابق اس فیچر کا نام ’ملٹی ڈیوائس ‘ رکھا گیا ہے جو عنقریب ایپلی کیشن میں اپ ڈیٹ کی صورت میں شامل ہوجائے گا۔ یہ فیچر تیاری کے آخری مراحل میں ہے اور جلدہی  اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کو مہیا کیا جائے گا۔ اس فیچر جس کے تحت مختلف ڈیوائسز میں انسٹال کی گئی واٹس ایپ ایپلی کیشن کو آپس میں منسلک کیا جا سکے گا اور ایک واٹس ایپ اکاﺅنٹ ان تمام ڈیوائسز پرقابل  استعمال ہو گا۔   

Read This:  پسند کی شادی کی خواہش کرنے پربھائی کے ہاتھوں بہن قتل

Share

Add comment