Buzcorner
right way » blog » نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں فلیٹس الاٹمنٹ کے طریقہ کار کی منظوری

نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں فلیٹس الاٹمنٹ کے طریقہ کار کی منظوری

معاون خصوصی اطلاعات وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کاکہناہے کہ وعدوں کی تکمیل کی جانبایک اور اہم قدم جس میں نیا پاکستان اپارٹمنٹس میں فلیٹس الاٹمنٹ کے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی ہے منظوری وزیراعلیٰ پنجاب نے دی ہے۔

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں بتا یا ہے کہ ایل ڈی اے کو بینک آف پنجاب سے معاہدے کی منظوری دی گئی ہے تا کہ پہلے مرحلے میں 4ہزار اپارٹمنٹس بنائے جا سکیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہاکہ عوام کیلئے 50اورصوبائی ملازمین کیلئے 20 فیصد کوٹہ مختص کیاگیا ہےاس کے علاوہ ایل ڈی اے ملازمین کیلئے 20  اور وفاقی ملازمین  کے لیے 10 فیصد کوٹہ مختص کیاگیاہے۔

انہوں کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے صحافیوں اور وکلا کیلئے کوٹہ مختص کرنے کی ہدایت کی ہے،معاون خصوصی نے کہاکہ ماضی کے شوبازوں کے تمام وعدے ہواہو گئے ہیں تحریک انصاف عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی ۔

انہوں کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے صحافیوں اور وکلا کیلئے کوٹہ مختص کرنے کی ہدایت کی ہے،معاون خصوصی نے کہاکہ ماضی کے شوبازوں کے تمام وعدے ہواہو گئے ہیں تحریک انصاف عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی ۔انہوں کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے صحافیوں اور وکلا کیلئے کوٹہ مختص کرنے کی ہدایت کی ہے،معاون خصوصی نے کہاکہ ماضی کے شوبازوں کے تمام وعدے ہواہو گئے ہیں تحریک انصاف عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی ۔انہوں کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے صحافیوں اور وکلا کیلئے کوٹہ مختص کرنے کی ہدایت کی ہے،معاون خصوصی نے کہاکہ ماضی کے شوبازوں کے تمام وعدے ہواہو گئے ہیں تحریک انصاف عوانہوں کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ نے صحافیوں اور وکلا کیلئے کوٹہ مختص کرنے کی ہدایت کی ہے،معاون خصوصی نے کہاکہ ماضی کے شوبازوں کے تمام وعدے ہواہو گئے ہیں تحریک انصاف عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی ۔ام سے کئے گئے وعدے پورے کرے گی ۔

Read This:  لاہور میں لڑکی نے اچانک چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی

Share

Add comment