Buzcorner
right way » blog » نوجوان سے فراڈ،بیس سالہ لڑکی دکھا کر ساٹھ سالہ بیوہ خاتون سے شادی

نوجوان سے فراڈ،بیس سالہ لڑکی دکھا کر ساٹھ سالہ بیوہ خاتون سے شادی

وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔

دلہن کی عمر کا انکشاف  دلہن کوگھرلانے کےبعد ہوا۔ دولہا کے والد کا کہنا ہے کہ رشتہ کروانے والے کو 70 ہزار روپے دیے جب کہ نکاح کے وقت حق مہربھی  الگ سے ادا کیا گیا تھا۔ رخصتی کے بعد  جب دلہن گھرآئی تو اس کی اصل عمر کا انکشاف ہوا۔

ہمارا نوجوان بیٹا رل گیا اور رشتہ کروانے والا گروہ پیسے لے کر بھاگ گیا۔

وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہوہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔وہاڑی میں رشتہ کروانے والے گروہ نے 20 سالہ لڑکی کا رشتہ دکھا کر 60 سالہ بیوہ خاتون کی شادی کروادی۔  22 سالہ شاہد کے والدین  کومنگنی کے وقت 20 سالہ لڑکی دکھائی لیکن رخصتی 60 سالہ بڑھیا کی کردی گئی۔

Read This:  افریقی چوہے کو گولڈ میڈل سے نواز دیا گیا

Share

Add comment