Buzcorner
right way » blog » ناکام عاشق نے اپنی 17 سالہ محبوبہ کا سر عام گلا کاٹ دیا

ناکام عاشق نے اپنی 17 سالہ محبوبہ کا سر عام گلا کاٹ دیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں ناکام عاشق نے 17 سالہ لڑکی گلا کاٹ دیا اور  قتل کر کے فرار ہو گیا۔ بھارتی ضلع وشاکھا پٹنم میں 17 سالہ لڑکی مندر کے قریب ایک شخص کے ساتھ باتوں میں مگن تھی۔ اسی دوران ایک نوجوان آیا اس  نے لڑکی کا گلا کاٹ دیا جس سے لڑکی کی موقع پر ہی موت واقع  ہوگئی۔

پولیس کے مطابق ملزم کا نام اکھیل ہے جو  کہ قانون کا طالبعلم ہے۔ وہ سورندریا کالونی کی 17 سالہ لڑکی سے پیار کرتا تھا اور اسے ہراساں  بھی کرتا رہتا تھا، لڑکی کے لفٹ نہ کروانے پر اس نے یہ انتہائی قدم اٹھایا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

دوسری جانب ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے کی مالی  امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

دوسری جانب ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے اسواقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے کی مالی  امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔دوسری جانب ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے کی مالی  امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔دوسری جانب ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم جاریکر دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے کی مالی  امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔دوسری جانب ریاست آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے اس واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم جاری کر دیا۔ انہوں نے متاثرہ خاندان کیلئے 10 لاکھ روپے کی مالی  امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔

Read This:  نواب شاہ میں 13 سالہ لڑکی کے قتل کا ڈراپ سین

Share

Add comment