Buzcorner
right way » blog » موٹروے پل پر نوجوان لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی

موٹروے پل پر نوجوان لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی

گزشتہ رات موٹروے پل شیخوپورہ کے قریب 2 افراد نے لڑکی کو مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

 ڈی پی او شیخوپورہ مبشر میکن نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو رات ایک بجے کال کی اور بتایا کہ وہ اپنے پڑوسی کے ہمراہ موٹر سائیکل پربہن کے گھر جا رہی تھی کہ کار سوار 4 افراد نے انہیں زبردستی روک لیا۔

ڈی پی او کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ 4 افراد میں سے پولیس وردیوں میں ملبوس 2 افراد نے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا کر چھوڑ دیا لیکن ملزم جاتے ہوئے اسے اپنے موبائل نمبرز بھی دے گئے۔ڈی پی او نے یہ بھی بتایا کہ موبائل نمبرز سے ٹریس کرکے دونوں ملزمان پکڑ لیے ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے لیکن ان ملزموں کا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ 22 سالہ لڑکی کا میڈیکل بھی کرالیا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

ڈی پی او شیخوپورہ مبشر میکن نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو رات ایک بجے کال کی اور بتایا کہ وہ اپنے پڑوسی کے ہمراہ موٹر سائیکل پربہن کے گھر جا رہی تھی کہ کار سوار 4 افراد نے انہیں زبردستی روک لیا۔ڈی پی او کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ 4 افراد میں سے پولیس وردیوں میں ملبوس 2 افراد نے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا کر چھوڑ دیا لیکن ملزم جاتے ہوئے اسے اپنے موبائل نمبرز بھی دے گئے۔ڈی پی او نے یہ بھی بتایا کہ موبائل نمبرز سے ٹریس کرکے دونوں ملزمان پکڑ لیے ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے لیکن ان ملزموں کا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ 22 سالہ لڑکی کا میڈیکل بھی کرالیا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔ڈی پی او شیخوپورہ مبشر میکن نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے پولیس کو رات ایک بجے کال کی اور بتایا کہ وہ اپنے پڑوسی کے ہمراہ موٹر سائیکل پربہن کے گھر جا رہی تھی کہ کار سوار 4 افراد نے انہیں زبردستی روک لیا۔ڈی پی او کے مطابق لڑکی نے اپنے بیان میں بتایا کہ 4 افراد میں سے پولیس وردیوں میں ملبوس 2 افراد نے اسے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس کی ویڈیو بنا کر چھوڑ دیا لیکن ملزم جاتے ہوئے اسے اپنے موبائل نمبرز بھی دے گئے۔ڈی پی او نے یہ بھی بتایا کہ موبائل نمبرز سے ٹریس کرکے دونوں ملزمان پکڑ لیے ہیں اور ان سے تفتیش کی جا رہی ہے لیکن ان ملزموں کا پولیس ڈیپارٹمنٹ سے کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔ڈی پی او نے کہا کہ 22 سالہ لڑکی کا میڈیکل بھی کرالیا گیا ہے جس کی رپورٹ کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

Read This:  اپنی بیوی سالی اور ساس کو قتل کرنے کے بعد لاشوں کے ساتھ بداخلاقی کرنے والا گرفتار

Share

Add comment