Buzcorner
right way » blog » معشوقہ سے ملنے والے عاشق نے اسی کا ہاتھ کاٹ دیا

معشوقہ سے ملنے والے عاشق نے اسی کا ہاتھ کاٹ دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں اپنی معشوقہ سے ملنے رات کو جانے والا عاشق اسی کا ہاتھ کاٹ کر فرار ہوگیا۔ ضلع جھانسی میں مینا نامی شادی شدہ خاتون اپنے ہی گاؤں کے راکیش کے ساتھ عشق لڑا رہی تھی۔ جمعرات کی رات راکیش ملاقات کیلئے گیا تو مینا کا شوہر بھی آگیا جس پر تنازعہ شروع ہوا۔

ملزم راکیش نے لڑائی ہونے پر تیز دھار آلے سے اپنی معشوقہ کا ہاتھ کاٹ دیا، ماں کا یہ حال دیکھ کر معصوم بچہ مدد کو آیا  لیکن اسے بھی شدید زخمی کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، مضروب ماں اور بیٹے کو میڈیکل کالج میں داخل کرادیا۔ ڈاکٹرز نے خاتون کا ہاتھ جوڑنے کیلئے اسے گوالیار کے میڈیکل کالج ریفر کردیا جبکہ بیٹے کو جھانسی کے میڈیکل کالج میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

ملزم راکیش نے لڑائی ہونے پر تیز دھار آلے سے اپنی معشوقہ کا ہاتھ کاٹ دیا، ماں کا یہ حال دیکھ کر معصوم بچہ مدد کو آیا  لیکن اسے بھی شدید زخمی کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، مضروب ماں اور بیٹے کو میڈیکل کالج میں داخل کرادیا۔ ڈاکٹرز نے خاتون کا ہاتھ جوڑنے کیلئے اسے گوالیار کے میڈیکل کالج ریفر کردیا جبکہ بیٹے کو جھانسی کے میڈیکل کالج میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ملزم راکیش نے لڑائی ہونے پر تیز دھار آلے سے اپنی معشوقہ کا ہاتھ کاٹ دیا، ماں کا یہ حال دیکھ کر معصوم بچہ مدد کو آیا  لیکن اسے بھی شدید زملزم راکیش نے لڑائی ہونے پر تیز دھار آلے سے اپنی معشوقہ کا ہاتھ کاٹ دیا، ماں کا یہ حال دیکھ کر معصوم بچہ مدد کو آیا  لیکن اسے بھی شدید زخمی کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، مضروب ماں اور بیٹے کو میڈیکل کالج میں داخل کرادیا۔ ڈاکٹرز نے خاتون کا ہاتھ جوڑنے کیلئے اسے گوالیار کے میڈیکل کالج ریفر کردیا جبکہ بیٹے کو جھانسی کے میڈیکل کالج میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔خمی کردیا گیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، مضروب ماں اور بیٹے کو میڈیکل کالج میں داخل کرادیا۔ ڈاکٹرز نے خاتون کا ہاتھ جوڑنے کیلئے اسے گوالیار کے میڈیکل کالج ریفر کردیا جبکہ بیٹے کو جھانسی کے میڈیکل کالج میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Read This:  لڑکی کو پولیس ہیلپ لائن15پر کال کرنا مہنگا پڑ گیا تفتیشی افسر نے تھانے بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share

Add comment