Buzcorner
right way » blog » معروف بھارتی اداکارہ منشیات خریدتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

معروف بھارتی اداکارہ منشیات خریدتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بھارتی شہر ممبئی میں نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے کارروائی کے دوران معروف اداکارہ پریتیکا چوہان کو منشیات خریدتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ اداکار سشانت سنگھ راجپوت خود کشی کیس میں منشیات کا پہلو سامنے آنے کے بعد این سی بی نے اداکاروں پر خصوصی نظر رکھنا شروع کردی تھی اور اس کا پہلا شکار پریتیکا چوہان بن گئی ہیں۔

معروف ڈرامہ سیریل ’دیووں کے دیو مہا دیو ‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پریتیکا چوہان کے بارے میں این سی بی کو منشیات کے استعمال کی خبر ملی ۔ اہلکاروں نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں اداکارہ کو پکڑنے کیلئے جال بچھایا اور جیسے ہی وہ منشیات خریدنے کیلئے آئیں تو انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ اداکارہ کے قبضے سے 99 گرام چرس برآمد ہوئی۔ 

پریتیکا چوہان کے ساتھی فضیل کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ عدالت نے دونوں ملزمان کو 8 نومبر تک کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

معروف ڈرامہ سیریل ’دیووں کے دیو مہا دیو ‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پریتیکا چوہان کے بارے میں این سی بی کو منشیات کے استعمال کی خبر ملی ۔ اہلکاروں نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں اداکارہ کو پکڑنے کیلئے جال بچھایا اور جیسے ہی وہ منشیات خریدنے کیلئے آئیں تو انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ اداکارہ کے قبضے سے 99 گرام چرس برآمد ہوئی۔ معروف ڈرامہ سیریل ’دیووں کے دیو مہا دیو ‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی پریتیکا چوہان کے بارے میں این سی بی کو منشیات کے استعمال کی خبر ملی ۔ اہلکاروں نے ممبئی کے علاقے ورسووا میں اداکارہ کو پکڑنے کیلئے جال بچھایا اور جیسے ہی وہ منشیات خریدنے کیلئے آئیں تو انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ اداکارہ کے قبضے سے 99 گرام چرس برآمد ہوئی۔ معروف ڈرامہ سیریل ’دیووں کے دیو مہا دیو ‘ سے شے کیلئے جال بچھایا اور جیسے ہی وہ منشیات خریدنے کیلئے آئیں تو انہیں رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا ۔ اداکارہ کے قبضے سے 99 گرام چرس برآمد ہوئی۔ 

Read This:  لاس اینجلس میں فلمی ستاروں کی آسکر ایوارڈ کے لیےآمد

Share

Add comment