Buzcorner

مادہ سانپ کی وجہ سے لڑائی کرتے دو سانپ آدمی کی چھت توڑ کر نیچے گر گئے

آسٹریلیا میں چند دن پہلے ایک آدمی کے گھر کی چھت کی سیلنگ گر گئی اور سیلنگ کے ساتھ ازدھے  نیچے آ گرے جسے  دیکھ کر آدمی کے اوسان خطا ہو گئے۔ اس عمر رسیدہ شخص کا نام ڈیوڈ ٹیٹ ہے جو برطانوی شہر برسبین کا رہائشی ہے۔

اس کے گھر  کے چھت کی سیلنگ گری تو اس کے ساتھ ہی ایک بہت بڑا اژدھا بھی نیچے آ گرا جسے دیکھ کر ڈیوڈ ٹیٹ کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ ڈیوڈ نے ریسکیو ورکرز کو کال کی اور انہوں نے آ کر اس اژدھے کو پکڑ کر سیلنگ کی تلاشی لی تو اس میں سے مزید دو اژدھے بھی برآمد ہو ئے۔

مائیکل براﺅن نامی ماہرنے بتایاکہ نیچے گرنے والے اژدھے سمیت ان تینوں میں دو نر اژدھے تھے اور ایک مادہ تھی۔آسٹریلیا میں ان دنوں یہ سانپوں کے افزائش نسل کا سیزن ہے چنانچہ یہ دونوں نر سانپ مادہ سانپ کے لیے ایک دوسرے سے لڑ رہے تھے، اسی دوران سیلنگ بھاری بھرکم اژدھوں کا وزن نہ اٹھا سکی اور ٹوٹ گئی۔

آسٹریلیا میں چند دن پہلے ایک آدمی کے گھر کی چھت کی سیلنگ گر گئی اور سیلنگ کے ساتھ ازدھے  نیچے آ گرے جسے  دیکھ کر آدمی کے اوسان خطا ہو گئے۔ اس عمر رسیدہ شخص کا نام ڈیوڈ ٹیٹ ہے جو برطانوی شہر برسبین کا رہائشی ہے۔ اس کے گھر  کے چھت کی سیلنگ گری تو اس کے ساتھ ہی ایک بہت بڑا اژدھا بھی نیچے آ گرا جسے دیکھ کر ڈیوڈ ٹیٹ کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ ڈیوڈ نے ریسکیو ورکرز کو کال کی اور انہوں نے آ کر اس اژدھے کو پکڑ کر سیلنگ کی تلاشی لی تو اس میں سے مزید دو اژدھے بھی برآمد ہو ئے۔آسٹریلیا میں چند دن پہلے ایک آدمی کے گھر کی چھت کی سیلنگ گر گئی اور سیلنگ کے ساتھ ازدھے  نیچے آ گرے جسے  دیکھ کر آدمی کے اوسان خطا ہو گئے۔ اس عمر رسیدہ شخص کا نام ڈیوڈ ٹیٹ ہے جو برطانوی شہر برسبین کا رہائشی ہے۔ اس کے گھر  کے چھت کی سیلنگ گری تو اس کے ساتھ ہی ایک بہت بڑا اژدھا بھی نیچے آ گرا جسے دیکھ کر ڈیوڈ ٹیٹ کے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ ڈیوڈ نے ریسکیو ورکرز کو کال کی اور انہوں نے آ کر اس اژدھے کو پکڑ کر سیلنگ کی تلاشی لی تو اس میں سے مزید دو اژدھے بھی برآمد ہو ئے۔

Share

Add comment