Buzcorner

لڑکے کے عشق میں پاگل لڑکی کا انوکھا اقدام

بھارت میں لڑکے کے عشق میں مبتلا لڑکی جذبات کے ہاتھوں مجبور ہو کربل بورڈ پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے۔ لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکی کی والدہ اس لڑکے کے ساتھ اس کی شادی کی خلاف تھی۔ 

ماں کی مخالفت پر لڑکی گزشتہ روز احتجاجاً بل بورڈ پر چڑھ گئی۔ لڑکی کو بورڈ پر چڑھ کر بیٹھے دیکھ کر لوگ جمع ہو گئے اور پولیس کو اطلاع کر دی گئی۔ لیکن  لڑکی پولیس سمیت کسی کے بھی کہنے پر بورڈ سے نیچے نہ آئی۔ بالآخر جس لڑکے سے وہ محبت کرتی تھی، اسی کو بلایا گیا اور اس کے کہنے پر وہ نیچے اتر آئی۔

بھارت میں لڑکے کے عشق میں مبتلا لڑکی جذبات کے ہاتھوںمجبور ہو کربل بورڈ پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے۔ لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھبھارت میں لڑکے کے عشق میں مبتلا لڑکی جذبات کے ہاتھوںمجبور ہو کربل بورڈ پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے۔ لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکی کی والدہ اس لڑکے کے ساتھ اس کی شادی کی خلاف تھی۔ ی لیکن لڑکی کی والدہ اس لڑکے کے ساتھ اس کی شادی کی خلاف تھی۔ بھارت میں لڑکے کے عشق میں مبتلا لڑکی جذبات کے ہاتھوںمجبور ہو کربل بورڈ پر چڑھ گئی۔ یہ بھارت میں لڑکے کے عشق میں مبتلا لڑکی جذبات کے ہاتھوںمجبور ہو کربل بورڈ پر چڑھ گئی۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے۔ لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکی کی والدہ اس لڑکے کے ساتھ اس کی شادی کی خلاف تھی۔ واقعہ بھارتی ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے۔ لڑکی ایک لڑکے کے ساتھ محبت کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی لیکن لڑکی کی والدہ اس لڑکے کے ساتھ اس کی شادی کی خلاف تھی۔  

Share

Add comment