Buzcorner
right way » blog » قرضہ دینے کے بہانے نوجوان لڑکی کا ہوٹل میں گینگ ریپ کردیاگیا

قرضہ دینے کے بہانے نوجوان لڑکی کا ہوٹل میں گینگ ریپ کردیاگیا

بھارت میں لڑکی کو 5لوگوں نے فائیو سٹار ہوٹل میں لیجا کر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ متاثرہ 27سالہ لڑکی ٹور گائیڈ اور ٹکٹنگ ایجنٹ ہے۔اس نے ایک شخص سے قرض لیا تھا جس کا نام منوج شرما ہے۔

وہ منوج شرما سے قرض کی رقم لینے گئی تو اس  نے اسے فائیو سٹار ہوٹل میں بلا یا اور وہاں اپنے دیگر 4ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔  لڑکی کا کہنا ہے کہ ایک عورت نے منوج شرما اور دیگر ملزمان کو اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے مجبور کیا تھا۔ واقعے کے بعد منوج شرما خود لڑکی کو  اپنی گاڑی میں اس کے گھر چھوڑ کر گیا۔ مجھے پیسوں کی سخت  ضرورت تھی اسی لیے  ان لوگوں نے میری ضرورت کا فائدہ اٹھایا اور مجھے دھوکے سے ہوٹل بلا کر میرے ساتھ زیادتی کی۔

پولیس نے مرکزی ملزم منوج شرما اور اس میں  ملوث خاتون کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ باقی ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف جگہوں پر  چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

وہ منوج شرما سے قرض کی رقم لینے گئی تو اس  نے اسے فائیو سٹار ہوٹل میں بلا یا اور وہاں اپنے دیگر 4ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔  لڑکی کا کہنا ہے کہ ایک عورت نے منوج شرما اور دیگر ملزمان کو اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے مجبور کیا تھا۔ واقعے کے بعد منوج شرما خود لڑکی کو  اپنی گاڑی میں اس کے گھر چھوڑ کر گیا۔ مجھے پیسوں کی سخت  ضرورت تھی اسی لیے  ان لوگوں نے میری ضرورت کا فائدہ اٹھایا اور مجھے دھوکے سے ہوٹل بلا کر میرے ساتھ زیادتی کی۔وہ منوج شرما سے قرض کی رقم لینے گئی تو اس  نے اسے فائیو سٹار ہوٹل میں بلا یا اور وہاں اپنے دیگر 4ساتھیوں کے ساتھ مل کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔  لڑکی کا کہنا ہے کہ ایک عورت نے منوج شرما اور دیگر ملزمان کو اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے لیے مجبور کیا تھا۔ واقعے کے بعد منوج شرما خود لڑکی کو  اپنی گاڑی میں اس کے گھر چھوڑ کر گیا۔ مجھے پیسوں کی سخت  ضرورت تھی اسی لیے  ان لوگوں نے میری ضرورت کا فائدہ اٹھایا اور مجھے دھوکے سے ہوٹل بلا کر میرے ساتھ زیادتی کی۔

Read This:  ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا نے پاکستان چھوڑ نےکا اعلان کر دیا

Share

Add comment