Buzcorner
right way » blog » فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، بالی ووڈ اداکارہ جسم فروشی کرتی گرفتار

فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ، بالی ووڈ اداکارہ جسم فروشی کرتی گرفتار

بھارتی دارالحکومت ممبئی کے فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ مار کر جسم فروشی میں ملوث بالی ووڈ اداکارہ سمیت 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے گورے گاؤں میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میں جسم فروشی کی مخبری پر کارروائی کی۔

پولیس نے اپنے  اہلکاروں کو گاہک بنا کر ہوٹل میں بھیجا جنہوں نے ایک انٹرنیشنل بیلی ڈانسر اور 2 ٹی وی اداکاراؤں کیلئے 10 لاکھ روپے میں ڈیل  طےکی۔پولیس کے مطابق ڈیل ہونے سے جسم فروشی کی بات کی مکمل تصدیق ہوگئی جس کے بعد ہوٹل  میں  چھاپہ مار کر وہاں سے 3 لڑکیوں کو گرفتارکیا گیا۔

گرفتار لڑکیوں میں ایک  لڑکی بالی ووڈ اداکارہ ہے۔

بھارتی دارالحکومت ممبئی کے فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ مار کر جسم فروشی میں ملوث بالی ووڈ اداکارہ سمیت 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے گورے گاؤں میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میں جسم فروشی کی مخبری پر کارروائی کی۔ پولیس نے اپنے  اہلکاروں کو گاہک بنا کر ہوٹل میں بھیجا جنہوں نے ایک انٹرنیشنل بیلی ڈانسر اور 2 ٹی وی اداکاراؤں کیلئے 10 لاکھ روپے میں ڈیل  طےکی۔پولیس کے مطابق ڈیل ہونے سے جسم فروشی کی بات کی مکمل تصدیق ہوگئی جس کے بعد ہوٹل  میں  چھاپہ مار کر وہاں سے 3 لڑکیوں کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار لڑکیوں میں ایک  لڑکی بالی ووڈ اداکارہ بھی شامل ہے۔بھارتی دارالحکومت ممبئی کے فائیو سٹار ہوٹل پر چھاپہ مار کر جسم فروشی میں ملوث بالی ووڈ اداکارہ سمیت 3 خواتین کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس نے گورے گاؤں میں واقع فائیو سٹار ہوٹل میں جسم فروشی کی مخبری پر کارروائی کی۔ پولیس نے اپنے  اہلکاروں کو گاہک بنا کر ہوٹل میں بھیجا جنہوں نے ایک انٹرنیشنل بیلی ڈانسر اور 2 ٹی وی اداکاراؤں کیلئے 10 لاکھ روپے میں ڈیل  طےکی۔پولیس کے مطابق ڈیل ہونے سے جسم فروشی کی بات کی مکمل تصدیق ہوگئی جس کے بعد ہوٹل  میں  چھاپہ مار کر وہاں سے 3 لڑکیوں کو گرفتارکیا گیا۔ گرفتار لڑکیوں میں ایک  لڑکی بالی ووڈ اداکارہ بھی شامل ہے۔

Read This:  لاہورموٹر وے سانحہ پر تیار کیے گئے گانے نے سب کو اپنی طرف متوجہ کرلیا

Share

Add comment