Buzcorner

طلاق کیلئے رابطہ کرنیوالی خاتون کو وکیل نے بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا

تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نےاپنی سائلہ کو  ہی بداخلاقی  کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق  لینےکے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔

سا ئلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول دکھا کر مجھے ڈرایا اور کہا کہ  اگرکسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کیخلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نےاپنی سائلہ کو  ہی بداخلاقی  کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق  لینےکے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔ سا ئلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول دکھا کر مجھے ڈرایا اور کہا کہ  اگرکسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کیخلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نےاپنی سائلہ کو  ہی بداخلاقی  کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق  لینےکے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔ سا ئلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول دکھا کر مجھے ڈرایا اور کہا کہ  اگرکسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کیخلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔تھانہ کہوٹہ کے علاقے میں وکیل نےاپنی سائلہ کو  ہی بداخلاقی  کا نشانہ بنا دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے شوہر سے طلاق  لینےکے لیے وکیل سے رابطہ کیا تھا۔متاثرہ خاتون کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آر میں کہا کہ وکیل نے مجھے اپنے دفتر میں بداخلاقی کا نشانہ بنایا۔ سا ئلہ نے پولیس کو یہ بھی بتایا کہ ملزم نے پستول دکھا کر مجھے ڈرایا اور کہا کہ  اگرکسی کو بتایا تو گولی مار دوں گا۔ملزم وکیل کیخلاف تھانہ کہوٹہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

Share

Add comment