Buzcorner

شوہر نے بے وفائی پر بیوی کا سر تن سے جدا کر دیا

 شوہر نے بیوی کی بے وفائی پر اس کا سر تن سے جدا کردیا اور کٹا ہوا سر لے کرپولیس اسٹیشن جا پہنچا۔ یہ واقعہ بھارتی  ریاست اتر پردیش میں پیش آیا جہاں  پرایک شخص نے پر بیوی کی بے وفائی پر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اترپردیش کے رہائشی چنر یادیو اور اس کی 35 سالہ بیوی کے درمیان لڑائی چل رہی تھی کہ شوہر نے بیوی پر تشدد کیا اور تیز دھار آلے سے اس کا سر تن سے جدا کردیا۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد چنر یادیو اپنی بیوی کا کٹا ہوا سر ہاتھ  میں لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور گرفتاری دے دی۔پولیس کے مطابق ملزم جب بیوی کا کٹا ہوا سر لے کر پولیس اسٹیشن پہنچا تو وہاں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ کچھ شہریوں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم چنر یادیو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کے بعد چنر یادیو اپنی بیوی کا کٹا ہوا سر ہاتھ  میں لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور گرفتاری دے دی۔پولیس کے مطابق ملزم جب بیوی کا کٹا ہوا سر لے کر پولیس اسٹیشن پہنچا تو وہاں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ کچھ شہریوں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم چنر یادیو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد چنر یادیو اپنی بیوی کا کٹا ہوا سر ہاتھ  میں لے کر پولیس اسٹیشن پہنچ گیا اور گرفتاری دے دی۔پولیس کے مطابق ملزم جب بیوی کا کٹا ہوا سر لے کر پولیس اسٹیشن پہنچا تو وہاں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ کچھ شہریوں نے اس کی ویڈیو بھی بنائی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔پولیس کے مطابق ملزم چنر یادیو کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

Share

Add comment