Buzcorner
right way » blog » شوہر نے بیوی کو ذبح کر کے سر اس کے عاشق کے دروازے پر رکھ دیا

شوہر نے بیوی کو ذبح کر کے سر اس کے عاشق کے دروازے پر رکھ دیا

بھارت میں شوہر نے  اپنی بیوی کو ذبح کرنے کے بعد اس کا سر اس کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔بھارتی ریاست تلنگانہ میں 40 سالہ شوہر جررو سیالو کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی 35 سالہ امشما ساتھ والے گاؤں کے رہائشی شخص کے عشق میں مبتلا ہے اوران  دونوں کے درمیان غیر ازدواجی تعلقات قائم ہیں۔

اسی شک کی بنیاد پر روز لڑائی ہوتی تھی گزشتہ طیش میں آکر جررو نے کلہاڑی سے اپنی بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور موٹر سائیکل پر سر کو 5 کلومیٹر دور دوسرے گاؤں میں بیوی کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔ پولیس کے مطابق بیوی کی سربریدہ لاش گھر کے قریبی جھاڑیوں سے ملی جب کہ سر دوسرے گاؤں سے برآمد ہوا۔ قاتل شوہر نے بھی بعد میں  خودپولیس اسٹیشن پہنچ کر گرفتاری دے دی۔

اسی شک کی بنیاد پر روز لڑائی ہوتی تھی گزشتہ طیش میں آکر جررو نے کلہاڑی سے اپنی بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور موٹر سائیکل پر سر کو 5 کلومیٹر دور دوسرے گاؤں میں بیوی کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔ پولیس کے مطابق بیوی کی سربریدہ لاش گھر کے قریبی جھاڑیوں سے ملی جب کہ سر دوسرے گاؤں سے برآمد ہوا۔ قاتل شوہر نے بھی بعد میں  خودپولیس اسٹیشن پہنچ کر گرفتاری دے دی۔اسی شک کی بنیاد پر روز لڑائی ہوتی تھی گزشتہ طیش میں آکر جررو نے کلہاڑی سے اپنی بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور موٹر سائیکل پر سر کو 5 کلومیٹر دور دوسرے گاؤں میں بیوی کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔ پولیس کے مطابق بیوی کی سربریدہ لاش گھر کے قریبی جھاڑیوں سے ملی جب کہ سر دوسرے گاؤں سے برآمد ہوا۔ قاتل شوہر نے بھی بعد میں  خودپولیس اسٹیشن پہنچ کر گرفتاری دے دی۔اسی شک کی بنیاد پر روز لڑائی ہوتی تھی گزشتہ طیش میں آکر جررو نے کلہاڑی سے اپنی بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور موٹر سائیکل پر سر کو 5 کلومیٹر دور دوسرے گاؤں میں بیوی کے مبینہ عاشق کے دروازے پر رکھ دیا۔ پولیس کے مطابق بیوی کی سربریدہ لاش گھر کے قریبی جھاڑیوں سے ملی جب کہ سر دوسرے گاؤں سے برآمد ہوا۔ قاتل شوہر نے بھی بعد میں  خودپولیس اسٹیشن پہنچ کر گرفتاری دے دی۔

Read This:  خاتون ٹیچر کا 13سالہ سٹوڈنٹ سے افیئردونوں گھر سے بھاگ گئے

Share

Add comment