Buzcorner
right way » blog » ربیع الاول کے پہلے دن صرف گیارہ دفعہ یہ چھوٹا سا ورد کریں اللہ کے فضل سے نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی‎

ربیع الاول کے پہلے دن صرف گیارہ دفعہ یہ چھوٹا سا ورد کریں اللہ کے فضل سے نسلیں بیٹھ کر کھائیں گی‎

ربیع الاول کی برکت سے مال دولت اور رزق میں اضافے کا مجرب وظیفہ

 جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ ماہ ربیع الاول کی آمد آمد ہے جس کا چاند طلوع ہونے والا ہے اور اسی مناسبت سے ہم آپ کو ایسا وظیفہ بتانے والے ہیں کہ جب اس ماہ مبارک کہ چاند طلوع ہو تو اسے دیکھ کر یہ وظیفہ کیا جائے تو اس وظیفہ کی برکت سے اللہ تعالی ہر جائز حاجت پوری فرمائے گا اور آپ پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے گا۔ جو بندہ کسی بھی پریشانی میں مبتلا ہو گا اس کی ہر قسم کی پریشانی ختم ہو گی۔ اس کا سارا سال خوشحالی میں گزرےگا۔

اگر کوئی وظیفہ پہلی ربیع الاول کو نہ پڑھ سکے تو دوسری تیسری ربیع الاول کو بھی پڑھ سکتا ہے نہایت ہی آزمودہ اور مجرب وظیفہ ہے۔ رزق میں اضافے اور ہر جائز حاجت کا وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں یا اللہ یا رحیم یا کریم یہ پڑھنے کے بعد میں بھی 11 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔

اس وظیفہ کو پڑھنے کا طریقہ یہ ہے پہلی ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے بعد سب سے پہلے مسنون دعا پڑھیں جو مسند احم ، ترمزی، مسند ابو یعلی اور مستدرک امام حاکم ودیگر کتب حدیث میں ہے۔ اَللّٰهُمَّ اَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْاِيْمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْاِسْلَامِ وَالتَّوْفِيْقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی رَبِّيْ وَرَبُّکَ اﷲُ ۔ اس دعا کے بعد مزکورہ بالاوظیفہ اول آخر درود شریف کے ساتھ 333 بار پڑھیں اورپھر اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا کریں انشاءاللہ مال و دولت میں اظافہ کے ساتھ ہر جائز حاجت پوری ہوگی اور سارا سال خوشحالی میں گزرے گا۔ جب بھی کوئی وظیفہ پڑھیں تو اتنی آواز سے پڑھیں کہ آپ کے کانوں تک آواز آئے۔ ہر وظیفہ وعمل سے پہلے اور آخر میں گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف ضرور پڑھیں۔

Read This:  یہی اصل بادشاہی ہے

Share

sana jamshed

Add comment