Buzcorner

خوشیاں بھرا گھر ماتم میں بدل گیا شادی کے دن دلہا چل بسا

کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈیاں کھالی میں خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ کچھ دن پہلے شادی کے لیے دبئی سے آنے والا محمد ساجد شادی کے دن اچانک بلڈ پریشر لو ہونے کی وجہ سے چل بسا۔ والدین پر غشی کے دورے ہر آنکھ اشک بار ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ کے نواحی گاؤں بنڈیاں کھالی کے مقام پر خوشیوں بھرا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا ،کچھ دن پیلے شادی کے لیے دبئی سے آئے محمد ساجد و لدمحمد بوستان چوہدری مرحوم کی رسم حنا سے ایک دن پہلے اچانک صحت خراب ہو گئی ،بلڈپریشر گرنے کی وجہ سے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا اور خالق حقیقی سے جا ملا ۔

محمد ساجد کی موت کی خبر گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ،والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ،محمد ساجد کی اچانک وفات سے دونوں گھروں کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئی ،مرحوم کی نماز جناز رسم حنا والے دن ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، نوجوان کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیاگیا۔

محمد ساجد کی موت کی خبر گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ،والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ،محمد ساجد کی اچانک وفات سے دونوں گھروں کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئی ،مرحوم کی نماز جناز رسم حنا والے دن ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، نوجوان کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیاگیا۔محمد ساجد کی موت کی خبر گھر پہنچتے ہی کہرام مچ گیا ،والدین پر غشی کے دورے پڑنے لگے ،محمد ساجد کی اچانک وفات سے دونوں گھروں کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئی ،مرحوم کی نماز جناز رسم حنا والے دن ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی، نوجوان کی اچانک موت پر ہر آنکھ اشک بار تھی مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ مقامی قبرستان میں سپردِ خاک کیاگیا۔

Share

Add comment