Buzcorner
right way » blog » جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی

جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کے ساتھ اس کے کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کراجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جی سی یونیوسٹی فیصل آباد کی طالبہ کو  اس کے کلاس فیلو نے 3 دوستوں کے ساتھ مل کر اسلحہ کی نوک پر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس کے مطابق ننکانہ کی رہائشی اور فیصل آباد جی سی یونیورسٹی کی طالبہ کو اس کا ٹیوشن فیلو شاہد علی پارٹی  میں شرکت کے بہانے  اپنے ساتھ چنیوٹ  میں اپنے گاؤں لایا ، جہاں اس کے دوست ریاض، عمران اور تصور موجود تھے، ملزمان نے نہ صرف لڑکی کوزیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ ساتھ  اس کی ویڈیو بھی بناتے رہے۔

پولیس نے لڑکی کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا اور ایک ملزم شاہد علی کو گرفتار کرلیا جبکہ دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ آئی جی پنجاب نے چنیوٹ میں یونیورسٹی طالبہ سے مبینہ زیادتی کا نوٹس لے لیا اور آرپی اوفیصل آباد سے واقعےکی رپورٹ طلب کرلی۔آئی جی پنجاب کاملزمان کوجلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کاحکم دے دیا اور کہا متاثرہ لڑکی کوانصاف کی فراہمی ترجیحی بنیاد پر یقینی بنائی جائے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے  جی سی یونیورسٹی  کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی اور کہا  کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور متاثرہ لڑکی کو انصاف فراہم کیا جائے۔

Read This:  لڑکے کے عشق میں پاگل لڑکی کا انوکھا اقدام

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے  جی سی یونیورسٹی  کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی اور کہا  کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور متاثرہ لڑکی کو انصاف فراہم کیا جائے۔وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے  جی سی یونیورسٹی  کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی اور کہا  کہ واقعہ میں ملوث دیگر ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے اور متاثرہ لڑکی کو انصاف فراہم کیا جائے۔

Share

Add comment