Buzcorner
right way » blog » بڑھاپے میں شادی کا انجام ، سہاگ رات میں دلہن چونا لگا کر فرار

بڑھاپے میں شادی کا انجام ، سہاگ رات میں دلہن چونا لگا کر فرار

بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک 60 سالہ شخص کو بڑھاپےمیں شادی کر نا مہنگا پڑ گیا، دلہن سہاگ رات کو چونا لگا کر بھاگ گئی۔ قنوج کے رہائشی 4 بیٹیوں کے باپ راجیندر کی بیوی کا کچھ سال پہلے انتقال ہوگیا تھا۔ 4 ماہ پہلے اس کے چچا زاد بھائی نے  اس کو مشورہ دیا کہ اکیلا پن دور کرنے کیلئے دوسرے شادی کرلے۔ راجیندر نے چچا زاد بھائی کے کہنے پر شادی کرلی۔

شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایک شخص بھی راجیندر کے گھر رک گیا۔ سہاگ رات کو وہ شخص نوبیاہتا جوڑے کےکمرے میں آیا اور دلہن سے کہا کہ اس کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ یہ سنتے ہی دلہن فوری اٹھی اور کچھ نقدی لے کر ماں کا پتہ لینے چلی گئی۔ دلہن نے زیور بھی پہن رکھے تھے، اس دن کے بعد سے دلہن  کبھی واپس نہیں آئی۔

راجیندر نے 4 ماہ  تک اپنی بیوی کا انتظار کرنے کے بعد آخر کار پولیس کو کارروائی کیلئے درخواست دے دی ہے۔ متاثرہ شخص نے اپنے چچا زاد بھائی اور دلہن کے خلاف مقدمہ درج کروایا  ہے

شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایک شخص بھی راجیندر کے گھر رک گیا۔ سہاگ رات کو وہ شخص نوبیاہتا جوڑے کےکمرے میں آیا اور دلہن سے کہا کہ اس کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ یہ سنتے ہی دلہن فوری اٹھی اور کچھ نقدی لے کر ماں کا پتہ لینے چلی گئی۔ دلہن نے زیور بھی پہن رکھے تھے، اس دن کے بعد سے دلہن  کبھی واپس نہیں آئی۔شادی کے بعد نئی نویلی دلہن کے ساتھ ایک شخص بھی راجیندر کے گھر رک گیا۔ سہاگ رات کو وہ شخص نوبیاہتا جوڑے کےکمرے میں آیا اور دلہن سے کہا کہ اس کی ماں کا ایکسیڈنٹ ہوگیا ہے۔ یہ سنتے ہی دلہن فوری اٹھی اور کچھ نقدی لے کر ماں کا پتہ لینے چلی گئی۔ دلہن نے زیور بھی پہن رکھے تھے، اس دن کے بعد سے دلہن  کبھی واپس نہیں آئی۔

Read This:  قطر میں ایک لاکھ پاکستا نیوں کولاکھ ملازمتیں دی جائیں گی

Share

Add comment