Buzcorner
right way » blog » بوائے فرینڈ کی شادی سے ناراض لڑکی کا بوائے فرینڈ سے خوفناک بدلہ

بوائے فرینڈ کی شادی سے ناراض لڑکی کا بوائے فرینڈ سے خوفناک بدلہ

بوائے فرینڈ کی شادی سے ناراض لڑکی نے سہاگ رات کو دلہن پر حملہ کردیا، پہلے بال کاٹے ، پھر آنکھوں میں ایلفی ڈال دی

بھارتی ریاست بہار میں عشق میں ناکام ہونے پر لڑکی نے اپنے  بوائے فرینڈ کی دلہن سے  بہت خوفناک بدلہ لیا۔ گوپال رام نامی نوجوان کی منگل کو شادی ہوئی اور وہ دلہن کو اپنے گھر لایا۔ شادی میں اسی دولہا کی سابقہ گرل فرینڈ بھی شامل تھی جو کہ دولہا کی بہن کی دوست تھی اس لیے کسی کو  بھی شک نہیں ہوا کہ اس کے دماغ میں  کچھ چل رہا ہے۔

عشق میں ناکامی اور بدلے  کی آگ میں جھلستی لڑکی نے سب کے سونے کا انتظار کیا۔ جب سب  لوگ سوگئے تو وہ چپکے سے دولہا دلہن کے کمرے میں داخل ہو گئی  پہلے تو اس  لڑکی نے دلہن کے بال کاٹے اس کے بعد اس کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی۔ دلہن نے  تکلیف سے چلانا شروع کر دیا تو باقی لوگ جمع ہوگئے اور لڑکی کی خوبمارنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزمہ اور دلہن کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں دونوں کی حالت خطرے سے باہر  بتا ئی جا رہی ہے۔

عشق میں ناکامی اور بدلے  کی آگ میں جھلستی لڑکی نے سب کے سونے کا انتظار کیا۔ جب سب  لوگ سوگئے تو وہ چپکے سے دولہا دلہن کے کمرے میں داخل ہو گئی  پہلے تو اس  لڑکی نے دلہن کے بال کاٹے اس کے بعد اس کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی۔ دلہن نے  تکلیف سے چلانا شروع کر دیا تو باقی لوگ جمع ہوگئے اور لڑکی کی خوبمارنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزمہ اور دلہن کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں دونوں کی حالت خطرے سے باہر  بتا ئی جا رہی ہے۔عشق میں ناکامی اور بدلے  کی آگ میں جھلستی لڑکی نے سب کے سونے کا انتظار کیا۔ جب سب  لوگ سوگئے تو وہ چپکے سے دولہا دلہن کے کمرے میں داخل ہو گئی  پہلے تو اس  لڑکی نے دلہن کے بال کاٹے اس کے بعد اس کی آنکھوں میں ایلفی ڈال دی۔ دلہن نے  تکلیف سے چلانا شروع کر دیا تو باقی لوگ جمع ہوگئے اور لڑکی کی خوبمارنے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزمہ اور دلہن کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں دونوں کی حالت خطرے سے باہر  بتا ئی جا رہی ہے۔

Read This:  میری ٹائم کے بحری جہاز پر طویل کشمیری پرچم لہرایا دیا گیا

Share

Add comment